Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار
    فیچرڈ جولائی 5, 2025

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025Updated:جولائی 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: A foolproof security plan has been prepared to maintain peace and order on the occasion of Ashura across the district.
    کسی بھی ممکنہ خطرے سے پیشگی نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کا لائے جائیں،ڈی پی او مانسہرہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور کی زیر صدارت 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی و امن و امان کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی سٹی ریشم جہانگیر، ایس پی انویسٹی گیشن شیراز خان، متعلقہ ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔

    اجلاس کے دوران مجالس، جلوسوں کے روٹس، حساس مقامات، سیکیورٹی ڈپلائمنٹ، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، بم ڈسپوزل سکواڈ، ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس اور دیگر اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    اس موقع پر ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ پولیس فورس کی اولین ترجیح عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ محرم الحرام کے موقع پر ضلعی پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ہر قیمت پر پُرامن فضا کو یقینی بنائے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام مجالس و جلوسوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی جا چکی ہے، جس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ نے افسران کو ہدایت کی کہ اپنے متعلقہ علاقوں میں مسلسل فیلڈ وزٹس، مقامی علما و منتظمین سے رابطہ، مشکوک افراد پر نظر اور فوری ردعمل کی ٹیمیں الرٹ رکھیں، تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے پیشگی نمٹا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
    Next Article مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    بلاگ

    اگر آپ ہنرمند ہیں تو جرمنی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے

    فروری 27, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.