Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مال روڈ راولپنڈی کو آج سے ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا
    پوٹھوہار فروری 28, 2025

    مال روڈ راولپنڈی کو آج سے ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا

    فروری 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی:  مال روڈ راولپنڈی کو نئے انڈر پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کی وجہ سے آج (بروز جمعہ) ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔

    سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے اضافی نفری تعینات کی جائے گی ایم ایچ چوک سے ٹی ایم چوک تک قلیل عرصے کے لئے مکمل طور پر بند کر کے ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جائیگا جس کے لئے ڈائیورشن پلان جاری کر دیا گیا ہے جو آج رات سے نافذالعمل ہو گا۔

    ایم ایچ چوک سے ٹی ایم چوک کی طرف جانے والی ٹریفک کو مال روڈ کے متوازی حیدر روڈ پر منتقل کیا جائے گا جہاں سے ٹریفک مریڑ چوک، مری روڈ اور راشد منہاس روڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچہری چوک کی جانب باآسانی جا سکے گی جبکہ گولڑہ موڑ سے 22 نمبر، کلمہ چوک اور ملحقہ علاقوں کی طرف جانے والے شہری قاسم مارکیٹ سے کنوائے روڈ سے ہارڈنگ روڈ سے این ایل سی چوک سے 22 نمبر اور دیگر علاقوں کی طرف جا سکیں گے۔

    چیف ٹریفک افسر راولپنڈی بینش فاطمہ کے مطابق متبادل روٹس حیدر روڈ اور مری روڈ پر جنگ بلڈنگ یو ٹرن تک کسی قسم کی پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی انڈر پاس کی تعمیر کے دوران متبادل راستوں پر اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے کہا کہ اس انڈر پاس کی تعمیر کے دوران سینئیر ٹریفک افسر راولپنڈی، ڈی ایس پی ٹریفک وی وی آئی پی اور ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ھوں گے انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی قسم کی پریشانی یا دشواری کی صورت میں سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے سوشل میڈیا پیجز (@ctrwp) کو فالو کریں یا ہیلپ لائن نمبر 051-9274843 پر رابطہ کریں شہری دوران تعمیر متبادل راستوں کا استعمال کریں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں سٹی ٹریفک پولیس سے فوری رابطہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین ایل سی کی بدولت سوست ڈرائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری
    Next Article دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکه، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید، 12 زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا، دریائے ستلج اور گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.