Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد ہلکی برفباری کا آغاز
    خاص خبریں جنوری 26, 2024

    آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد ہلکی برفباری کا آغاز

    جنوری 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Light snowfall has started in Azad Kashmir after long drought
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد سال 2024 کی پہلی ہلکی برفباری شروع ہو گئی ہے۔ امید ہے کہ اس سےشہریوں کو خشک سردی اورموسمی بیماریوں سے نجات ملے گی۔

    گزشتہ رات وادی نیلم کےبلندعلاقوں جاگراں،شونٹھر،سرگن گریس کے بلند علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی ہےجس سے علاقے میں سفیدی چھا گئی ہے،بالائی علاقوں میں اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے مزید برفباری کا امکان ہے۔

    بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد شہروں میں بھی سردی شدت اختیار کر گئی ہے، مظفرآبادشہر میں بادل چھائے ہوئے ہیں جو دو روز تک چھائے رہیں گے،تاہم 28 جنوری سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کے قلب میں قدرت کا شفابخش چشمہ
    Next Article گلگت بلتستان: احتجاج کے "پلان بی” کا اعلان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد؛ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد؛ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    فیچرڈ

    جو چیزیں گزشتہ حکومت میں التوا کا شکار رہیں ان کو فاسٹ ٹریک کیا جائے گا ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    نومبر 21, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.