Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہزارہ سمیت خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی ہوئے، رپورٹ
    فیچرڈ مئی 31, 2025

    ہزارہ سمیت خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی ہوئے، رپورٹ

    مئی 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa including Hazara: 10 people killed, 30 injured in recent rains, report
    بارش اور آندھی کے باعث مجموعی طور پر 34 گھروں کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا  کی جانب سے بارش/آندھی /ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ۔ 

    رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک ہونے والی بارشوں اور تیز آندھی کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 10 افراد جان بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ۔

    پی ڈی ایم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق افراد میں 5 مرد اور 3 خواتین اور 2 بچے جبکہ زخمیوں میں 13 مرد 10 خاتون اور 7 بچے شامل ہیں ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بارش اور آندھی کے باعث مجموعی طور پر 34 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 32 کو جزوی اور 2 مکمل طور پر منہدم ہوئے ۔

    حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع مردان، صوابی ،پشاور، شانگلہ، دیر لوئر، سوات، تور غر، باجوڑ، مہمند، مانسہرہ اور ہری پور میں پیش آئے، متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کو فوری طور پر امداد اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ۔

    بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے پہلے ہی سے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات اٹھانے کے لیے مراسلہ جاری کیا ہوا ہے ۔

    ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف کامیابی حاصل کی جائے گی،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو، ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا، دریائے ستلج اور گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

    اگست 25, 2025

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم 99 فیصد بھر گیا، دریائے ستلج اور گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.