Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ نومبر 10, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 20 terrorists killed during operations in two areas
    درہ آدم خیل میں 12 جنبکہ شملای وزیرستان کے علاقے شوال میں 8 دہشتگرد ہلاک کئے گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائیاں کی ہیں ، اس دوران بھارتی حمایت یافتہ 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا  ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز کیے گئے، اس دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 20 دہشت گرد مارے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارت کے حمایت یافتہ 8 دہشتگردجہنم واصل ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ دوسری کارروائی درہ آدم خیل کے علاقے میں کی گئی، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد  12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں تاکہ کسی بھی باقی ماندہ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد کو ختم کیا جا سکے ۔

    ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی ایکشن پلان کے تحت فیڈرل ایپکس کمیٹی کی منظوری سے چلنے والے وژن ’عزمِ استحکام‘ کے تحت اپنی انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گے، تاکہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے اس ناسور کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی
    Next Article سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پوليس اہلکار شہید

    نومبر 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.