Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    خاص خبریں نومبر 25, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Network and Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology Islamabad sign MoU
    معاہدے پر خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور جوند ڈیجیٹل کے سی ای او کیوان حامد راجہ اور زيبسټ کے سربراہ خسرو پرویز خان نے دستخط کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط  ہوگئے، تقریب میں میڈیا کے مثبت کردار پر بھی بات کی گئی، خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان معاہدے کا مقصد طلباء کو پراجیکٹ پروڈکشن کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے ۔

    اسلام آباد: خیبر نیٹ ورک ملک کی معروف یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، اس سلسلے میں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے گئے ہیں ۔

    معاہدے پر خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور جوند ڈیجیٹل کے سی ای او کیوان حامد راجہ اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ خسرو پرویز خان نے دستخط کیے ۔

    اس موقع پر خیبر نیٹ ورک کے جوند ڈیجیٹل کے جی ایم بلال ناصر خان، پبلک ریلیشن آفیسر یسریٰ محمود، خیبر نیٹ ورک کی دیگر اہم شخصیات اور زیبسٹ  کے دیگر افسران اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے ۔

    تقریب میں میڈیا کے مثبت کردار پر بھی بات کی گئی، خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا مقصد طلباء کو پراجیکٹ پروڈکشن کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے ۔

    معاہدے کا مقصد طلباء کے لیے میڈیا کی تعلیم، تحقیقی تعاون اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article "معرکۂ حق” کے دوران پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم نے دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.