Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»کراچی پریس کلب؛ مظاہرین پر تشدد پر ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
    قومی خبریں اکتوبر 14, 2024

    کراچی پریس کلب؛ مظاہرین پر تشدد پر ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل

    اکتوبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Karachi Press Club; 8 policemen including SHO suspended for violence against protestors
    Karachi Press Club; 8 policemen including SHO suspended for violence against protestors
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنے پر ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا۔

    احتجاج کے دوران مظاہرین سے بدسلوکی اور تشدد کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعے میں ملوث 6 لیڈی پولیس اہلکاروں سمیت 8 پولیس اہلکاروں کومعطل کردیا، معطل کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کو ہیڈ کوارٹرز گارڈن میں سسپنڈ کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔  اہلکاروں کو روزانہ رول کال اور پریڈ کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

    اس کے علاوہ ایس ایس پی سٹی کو معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 14 روز کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ایس ایچ او عید گاہ ظہیر احمد خان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ساتھ ہی ایس ایچ او کے خلاف بھی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

    Karachi کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے اسلام آباد میں آغاز کردیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025

    9 مئی کے دو مقدمات میں یاسمین راشد،اعجاز چودھری، عمرسرفراز چیمہ،محمود الرشيد کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

    اگست 11, 2025

    بھارت اپنے آپ کو ’’وشوا گرو‘‘ کے طورپرپیش کرنا چاہتا ہے، لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025
    شوبز

    ٹھشکواں — کے ٹو ٹی وی کا مقبول فیملی شو، یومِ آزادی پر ملی نغموں اور دلچسپ گپ شپ کا امتزاج

    اگست 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.