Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»13 سال سے اپنی بیوی کا متلاشی جاپانی شخص
    بین الاقوامی اگست 20, 2024

    13 سال سے اپنی بیوی کا متلاشی جاپانی شخص

    اگست 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    13 سال سے اپنی بیوی کا متلاشی جاپانی شخص
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹوکیو کا باسی، ایک ایسا شخص جو 13سال قبل آئے سونامی میں لاپتہ ہوجانے والی اپنی اہلیہ کو اب تک جگہ جگہ تلاش کررہا اس کا نام تاریخ میں لکھا جانا چاہیئےـ

     

    یاسو تاکاماتسو نامی ایک جاپانی شخص اپنی بیوی یوکواب تک تلاش کر رہا ہے، جو 2011 کے تباہ کن سونامی میں گم ہو گئی تھی ـ

    ذرائع کے مطابق اپنی بیوی کی آخری رسومات کو صحیح طریقے سے انجام دینے کی خواہش میں تاکاماتسو نےفوکوشیما کے گندے پانی میں غوطہ خوری کرکے ایک دہائی سے زیادہ کا وقت گزار دیا ہے، اس امید پر کہ شاید اس کی بیوی کی باقیات کہیں مل جائیں۔

      جاپان میں سونامی تاریخ کا سب سے جان لیوا واقع تھا جس میں تاکاماتسو کی اہلیہ بھی شامل تھی جو اس وقت قریبی بینک میں کام کررہی تھیں اور سونامی کی بلند لہروں میں بہہ گئی تھیں۔

     

    13years 13سال history wife اہلیہ تاریخ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleظالم باپ کی بیٹی کو دریا میں پھینک کر مارنے کی کوشش
    Next Article بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 19، بارشوں کا سلسلہ جاری”
    Ume Roman

    Related Posts

    افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ

    اکتوبر 19, 2026

    بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنا مؤقف پیش کیا

    اکتوبر 15, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.