Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اٹلی کی جانب سے 100 زخمی فلسطینی بچوں کے علاج کا اعلان
    بین الاقوامی جنوری 26, 2024

    اٹلی کی جانب سے 100 زخمی فلسطینی بچوں کے علاج کا اعلان

    جنوری 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Italy announced the treatment of 100 injured Palestinian children
    EDITORS NOTE: Graphic content / Palestinian children injured in an Israeli air strike await treatment at the Nasser hospital in Khan Yunis in the southern of Gaza Strip, on October 17, 2023. - Thousands of people, both Israeli and Palestinians have died since October 7, 2023, after Palestinian Hamas militants based in the Gaza Strip, entered southern Israel in a surprise attack leading Israel to declare war on Hamas in Gaza on October 8. (Photo by Mahmud HAMS / AFP)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹلی میں وزیر دفاع نے بدھ کو کہا کہ جنگ زدہ غزہ میں زخمی ہونے والے ایک سو فلسطینی بچوں کو اطالوی ہسپتالوں میں طبی امداد دی جائے گی۔

    تین ماہ سے زائد اسرائیلی بمباری اور محصور فلسطینی علاقے میں لڑائی کے بعد غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔  اٹلی میں وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ "غزہ کی پٹی سے 100 فلسطینی بچوں اور ان کے خاندانوں کو اطالوی ہسپتالوں تک پہنچانے کے لیے آپریشن شروع کیا جائے گا۔”

    تفصیلات کے مطابق پہلے 30 بچوں کو اگلے چند دنوں میں "اٹلی اور مصر کے درمیان فضائیہ کے طیارے کے ذریعے” منتقل کیا جائے گا۔ مزید 30 بچے اس مہینے کے آخر میں ایک اطالوی فوجی بحری جہاز  پر پہنچیں گے، جو جلد ہی مصر کی بندرگاہ العریش سے روانہ ہو جائے گا۔بچوں کو اٹلی کے کئی شہروں بشمول روم، بولوگنا، فلورنس اور جینوا کے ہسپتالوں میں داخل کیا جائے گا۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایک آرمی فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کے لیے خطے کے ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔

    واضح رہے کہ غزہ میں جنگ اس وقت شروع ہوئی جب 7 اکتوبر کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے اسرائیل کے خلاف غیر معمولی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 1,140 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر عام شہری شامل تھے۔

    Italy Palestinian children treatment اٹلی زخمی فلسطینی علاج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں قتل کا ملزم کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار
    Next Article نگران وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید

    ستمبر 9, 2025

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید

    ستمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.