Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ریپ میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیلی وزیراعظم نے قطری وزیراعظم کو ٹیلی فون کرکے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی
    بین الاقوامی ستمبر 29, 2025

    اسرائیلی وزیراعظم نے قطری وزیراعظم کو ٹیلی فون کرکے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی

    ستمبر 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israeli PM calls Qatari PM to apologize for Doha attack
    نیتن یاہو نے امریکہ میں وائٹ ہاؤس سے قطری وزیر اعظم کو فون کرکے معافی مانگی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاوس سے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی کو ٹیلیفون کرکے دوحہ پر حملےکی معافی مانگ لی ۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی سے دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے اور ایک قطری سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت پر معافی مانگی ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے تھے، جہاں سے انہوں نے قطری وزیر اعظم کو فون کیا اور دوحہ پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے معذرت کی ۔

    یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مرکزی دفتر پر فضائی حملہ کیا تھا، جس میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت تنظیم کے پانچ ارکان اور ایک قطری سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے ۔

    حماس نے اس حملے کے حوالے سے بتایا کہ اس کا ہدف تنظیم کی اعلیٰ قیادت تھی، تاہم تمام رہنما محفوظ رہے۔ حملے کے وقت حماس کی قیادت امریکا کی طرف سے پیش کیے گئے غزہ جنگ بندی منصوبے پر غور کر رہی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتھانہ صدر واہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش گرفتار
    Next Article امریکی صدر نے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ریپ میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان پر حملے کے وقت افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھارت میں موجود تھے، ہمیں مجبورا جواب دینا پڑا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ریپ میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

    اکتوبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 94 رنز بنا لئے ،قومی ٹیم کو مشکلات کا سامنا

    اکتوبر 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ریپ میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

    اکتوبر 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.