Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت، مزید 118 فلسطینی شہید
    بین الاقوامی فروری 2, 2024

    اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت، مزید 118 فلسطینی شہید

    فروری 2, 2024Updated:فروری 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    the-brutal-attacks-of-the-israeli-army-in-gaza-continue-more-than-114-palestinian-martyrs
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز نہ آیا۔ایک ہی دن میں مزید 118 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

    فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66ہزار سے تجاوز کر گئی۔اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد سرحدی علاقے رفح کی جانب پیش قدمی شروع کر دی۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ زمینی کارروائی کے لیے ہمارا اگلا ٹارگٹ رفح کا علاقہ ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حماس کے خلاف جنگ جیتنے  کے لیے ہمیں رفح پہنچنا لازمی ہے۔

    قبل ازیں اسرائیلی وزیر دفاع یواو نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فورسز نے 4ماہ سے جاری جنگ کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی میں شہر خان یونس میں حماس کی بٹالین کو ختم کر دیا ہے، اور یہ بھی دعوی کیا کہ اسرائیل نے 10ہزار فلسطینی عسکریت پسندوں کو ہلاک اور اتنی ہی تعداد میں زخمی کیا ہے۔

    دوسری جانب، خان یونس میں العمل ہسپتال میں آکسیجن کی قلت کے نتیجے میں مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر ہسپتالوں نے مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ دیا ہے یا سخت حالات میں کام کر رہے ہیں۔ادویات اور آلات کی کمی ہے، اور شدید زخمیوں اور بے گھر لوگوں کی مسلسل آمد کا سامنا ہے جو خالی عمارتوں میں پناہ لے رہے ہیں۔ادھر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ایک بارپھر امداد فراہم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی ضروریات کا نظام تباہ ہو گیا ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے، غزہ میں فوری اور مستقل امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے

    Israeli army Martyred اسرائیلی فوج جارحیت شہید فلسطینی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا: شام اور عراق میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کی منظوری
    Next Article ائیر لائنز کے انتظامی معاملات اور مسائل کی بنا 8 پروازیں منسوخ
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025

    ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خدمات کا اعتراف: عالمی سفیر امن کا ایوارڈ مل گیا

    اگست 25, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.