Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    دسمبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اورگرین میٹرو بس میں خوفناک تصادم
    پوٹھوہار جنوری 26, 2024

    اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اورگرین میٹرو بس میں خوفناک تصادم

    جنوری 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ISLAMABAD Terrible collision between high-speed coaster and green metro bus
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں تیز رفتار کوسٹر اورگرین میٹرو بس میں خوفناک تصادم۔ 15افراد زخمی ہوگئےجنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق حادثہ بھارہ کہو کے قریب گرین لائن اسٹیشن پر پیش آیا جب راولپنڈی سے آتے ہوئے تیز رفتار کوسٹر میٹرو بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کوسٹر میں موجود 13 طلبا زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیم 1122جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس اور ایمرجنسی ریسپانس فورس موقع پر موجود ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوسٹر پر وزیرآباد سے طلبا اسلام آباد تفریحی دورے پر آئے تھے۔ترجمان پولیس کے مطابق گرین لائن میٹرو بس میں سوار 2 افراد بھی زخمی ہوئے۔تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔جہاں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے.

    green metro bus high-speed coaster Islamabad
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹگرام: تیز رفتار گاڑی کھائی میں جا گری, 8 افراد زخمی
    Next Article پٹرول کی قیمت میں سات روپے تک اضافہ متوقع
    Ume Roman

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025

    اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    دسمبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    دسمبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.