Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    حکومت

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026
    امن

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»بچوں سے زیادتی اور اغوا کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر گرفتار
    پوٹھوہار جنوری 20, 2025

    بچوں سے زیادتی اور اغوا کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر گرفتار

    جنوری 20, 2025Updated:جنوری 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad police sub-inspector arrested in case of child abuse and kidnapping
    لزم کے خلاف ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،ترجمان ایف آئی اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر صہیب علی پاشا کو گرفتار کرلیا ۔

    اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کو معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اغواء کے معاملے پر گرفتار کیا گیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سب انسپکٹر نے 2 معصوم بچوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا ۔
    ملزم کی شناخت صہیب علی پاشا کے نام سے ہوئی، ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کی گیا، پولیس سب انسپکٹر  تھانہ شمس کالونی میں تعینات تھا ۔
    ملزم نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بچوں پر ظلم و زیادتی کی اور معصوم بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہے ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری
    Next Article کیا اپر چترال میں برفباری کے باوجود سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    حکومت

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026
    امن

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    حکومت

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026
    امن

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.