Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»عام انتخابات کیلئے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا
    پوٹھوہار جنوری 18, 2024

    عام انتخابات کیلئے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا

    جنوری 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Police has prepared a security plan for the general elections
    Security forces outside Parliament in Islamabad, Pakistan ahead of a no-confidence vote against Prime Minister Imran Khan, on Saturday, April 9, 2022. Khan, the former cricket star turned politician who oversaw a foreign policy that distanced Pakistan from the United States, was removed as prime minister early on Sunday after losing the no-confidence vote. (Saiyna Bashir/The New York Times)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی پولیس کی جانب سے تین سطحی سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔

    الیکشن سیکیورٹی پلان اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم ہے۔ ذرائع کے مطابق 995پولنگ اسٹیشنز کیلئے رینجرز اور ایف سی کی مدد لی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کو آن کال رکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ضلع کے 150پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔ 450سے زائد عمارتوں کو پولنگ اسٹیشنز کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔نیلور، چراہ اور کرپا کے پولنگ اسٹیشن اے کیٹیگری میں شامل ہیں۔ گزشتہ انتخابات میں پرامن رہنے والے دیہی علاقے بی کیٹیگری میں شامل ہیں جبکہ گزشتہ انتخابات میں پرامن رہنے والے شہری علاقے سی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  اسپیشل برانچ کی رپورٹ پر حساس پولنگ اسیٹشنز پر ایف سی تعینات ہوگی۔ فورسز تعیناتی کی حتمی منظوری وزارت داخلہ سے لی جائے گی

    general elections Islamabad Police security plan اسلام آباد پولیس سیکیورٹی پلان عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک ایران کشیدگی: اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات
    Next Article راولپنڈی اور اسلام آباد میں سردی کی شدت کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.