Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ منشیات فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

    فروری 20, 2026
    توانائی

    کراچی سے روانہ ہونے والا پہلا کنٹینر سولر پینلز گلگت پہنچ گیا

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تین مقدمات درج
    خاص خبریں ستمبر 9, 2024

    اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تین مقدمات درج

    ستمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Jalsa: Three cases registered against PTI leaders
    Islamabad Jalsa: Three cases registered against PTI leaders
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وقت پر جلسہ ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج کر لیے۔

    پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پر امن اجتماع اور امن عامہ بل کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

    پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کے منتظمین کے خلاف تین مقدمات درج کیے گئے ہیں، پہلا مقدمہ تھانہ سنگجانی میں جلسے کے معینہ وقت کی پاس داری نہ کرنے پر درج کیا گیا، دوسرا مقدمہ تھانہ سمبل میں معینہ روٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قافلے سادات کالونی اور سری نگرہائی وے سے لانے پردرج کیاگیا، جبکہ تیسرا مقدمہ ایس ایس پی سیف سٹی سمیت دیگر اہل کاروں پر پتھراؤ کرنے پرتھانہ نون میں درج کیاگیا۔

    مقدمات میں زرتاج گل، عامر مغل، شعیب شاہین، عمر ایوب، سیمابیہ طاہر اور راجا بشاورت سمیت 28 مقامی رہنما شامل ہیں۔

    Islamabad PTI اسلام آباد پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی آسٹریلیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سےروکنےکا قانون کیوں بنایا گیا؟
    Next Article سعودی عرب نے اپنے تین شہریوں کو سزائے موت دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026

    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ منشیات فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

    فروری 20, 2026

    کراچی سے روانہ ہونے والا پہلا کنٹینر سولر پینلز گلگت پہنچ گیا

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ منشیات فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

    فروری 20, 2026
    توانائی

    کراچی سے روانہ ہونے والا پہلا کنٹینر سولر پینلز گلگت پہنچ گیا

    فروری 20, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ منشیات فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

    فروری 20, 2026
    توانائی

    کراچی سے روانہ ہونے والا پہلا کنٹینر سولر پینلز گلگت پہنچ گیا

    فروری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.