Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی
    خاص خبریں جولائی 18, 2024

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

    جولائی 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رہائی کی درخواست نمٹا دی۔

    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے صنم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت کی، اس دوران جاوید کی جانب سے اٹارنی جنرل اور میاں اشفاق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پولیس پی ٹی آئی کارکن کے راہداری ریمانڈ کی درخواست نہیں کر رہی، وہ اب آزاد ہیں اور اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں۔

    اپنے دلائل میں اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا کہ صنم جاوید انتہائی نامناسب زبان استعمال کرتی ہیں۔جسٹس حسن نے دلائل سننے کے بعد صنم کے وکیل میاں اشفاق سے ضمانت مانگی کہ وہ دوبارہ غیر مناسب بات نہیں کریں گی۔ جس پر وکیل نے عدالت کو یقین دلایا کہ صنم آئندہ نامناسب الفاظ استعمال نہیں کریں گے۔بعد ازاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد صنم جاوید کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑا چھاپہ, ساڑھے آٹھ کلو سے زائد منشیات برآمد
    Next Article موجودہ حکومت 1.5 سال تک برقرار رہے گی : عالمی ادارے کی پیشگوئی
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.