Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی
    بین الاقوامی جون 16, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran's biggest attack in the early morning, 100 missiles fired, 5 Israelis killed, more than 100 injured
    اسرائیل کا شہر حیفہ دھماکوں سے گونج اٹھا، حیفہ پاور پلانٹ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کرتے ہوئے 100 کے قریب میزائل داغ دیے جس میں 5 اسرائیلی ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ، اسرائیل کے کئی علاقوں میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں اور کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق حیفہ میں ایران کے میزائل حملوں میں پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی ، حیفہ پاور پلانٹ پر میزائل حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی ۔

    ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر پھر میزائلوں کی برسات کردی، ایران نے اسرائیل میں تقریبا 100 میزائل داغے، حیفہ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

    ایرانی میزائل اسرائیلی کے دفاعی نظام سے بچتے ہوئے شہروں کے اندر تک گئے اور کئی عمارتوں سے ٹکرائے، اسرائیل کے متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے، مقبوضہ بیت المقدس میں بھی میزائل گرے، اسرائیل کا شہر حیفہ دھماکوں سے گونج اٹھا، حیفہ پاور پلانٹ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، ایران نے ایلات پر بھی میزائل داغے، تل ابیب میں بھی درجنوں میزائل داغے گئے ۔

    اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کے مطابق شمالی اور وسطی اسرائیل میں میزائل اور ان کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم 67 افراد زخمی ہو گئے ۔

    دوسری جانب ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 224 افرادشہید ہو چکے  ہیں جن میں ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران اور سائنسدان بھی شامل ہیں ۔

    ایرانی وزارت صحت کا مزید بتانا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں شہیدہونے والوں میں 90 فیصد عام شہری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان
    Next Article سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.