Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایرانی حکومت نے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے
    بین الاقوامی مئی 20, 2024

    ایرانی حکومت نے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے

    مئی 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian President Ebrahim Raisi killed in helicopter crash, official says
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ملک کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    اس پیشرفت کی تصدیق نائب صدر محسن منصوری نے پیر کو سوشل میڈیا اور سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں کی ہے۔”وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ملک رحمتی اور رئیسی کی محافظ ٹیم کے سربراہ مہدی موسوی جہاز میں سوار تھے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ مشرقی آذربائیجان صوبے میں سپریم لیڈر کے نمائندے محمد علی الہاشم بھی صدر رئیسی اور دیگر حکام کے ہمراہ تھے۔

    صدر رئیسی اور ایران کے وزیر خارجہ کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر اتوار کو ملک کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے علاقے ورزقان میں شدید دھند کے درمیان پہاڑی علاقے سے پرواز کرتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے حادثہ پیش آیا اور ملک کے شمال مغربی علاقے میں بچاؤ کی کوششوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) نے کہا کہ رئیسی امریکی ساختہ بیل 212 ہیلی کاپٹر میں پرواز کر رہے تھے۔

    ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا: "حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ کی دریافت کے بعد زندہ بچ جانے والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔” انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ریسکیو ٹیموں کو ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں "پہاڑی علاقے میں گھنٹوں کی وسیع تلاش” کے بعد ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ مل گئی۔

    صدر رئیسی، ایف ایم امیرعبداللہیان اور دیگر اعلیٰ حکام جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ایران کی سرحد پر ایک ڈیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ایران آرہے تھے کہ اتوار کی سہ پہر  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ایرانی صدر کی وفات کے بعد، اسلامی جمہوریہ کے پہلے نائب صدر محمد مخبر ایران کے آئین کے آرٹیکل 131 کے مطابق سپریم لیڈر کی منظوری کے بعد اقتدار سنبھالنے والے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے
    Next Article کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو لے کر ایک اور پرواز لاہور پہنچ گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.