ایران کے شہر یزد میں زائرین کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 32پاکستانی زائرین جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بدقسمت بس تفتان دہشیر چیک پوائنٹ کے قریب الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔بس میں کل 53 مسافر سوار تھے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق لاڑکانہ، گھوٹکی اور سندھ کے دیگر شہروں سے تھا۔یاد رہے کہ پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک بس صوبے یزد میں دہشیر تافت چوکی کے سامنے الٹ گئی اور اس میں آگ نھڑک اٹھی۔