Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران اسرائیل جنگ میں شدت، حیفہ آئل ریفائنری پر حملہ، ایران میں ہلاکتیں 3200 تک پہنچ گئیں
    بین الاقوامی مارچ 20, 2026

    ایران اسرائیل جنگ میں شدت، حیفہ آئل ریفائنری پر حملہ، ایران میں ہلاکتیں 3200 تک پہنچ گئیں

    مارچ 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran-Israel Conflict Intensifies; Haifa Oil Refinery Hit, Death Toll in Iran Rises to 3,200
    ایران اسرائیل جنگ میں شدت، حیفہ آئل ریفائنری پر حملہ، ایران میں ہلاکتیں 3200 تک پہنچ گئیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے اور اکیسویں روز بھی دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران نے پہلی بار ملٹی وار ہیڈ میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا، جس کے باعث قریبی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

    رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر بھی ڈرون اور میزائل حملے کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سعودی عرب کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی علاقے میں ایران کے مزید دو ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

    ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک امریکی ایف-35 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے اور اس کی ویڈیو جاری کرنے کا کہا گیا ہے، تاہم اس دعوے کی آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔ ادھر امریکی سینٹ کام کے مطابق تہران میں کارروائی کے دوران زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل بنانے والی ایک فیکٹری کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

    بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اس جاری جنگ کے دوران ایران میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3200 تک پہنچ چکی ہے، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایران پر زور دیا کہ وہ خلیجی ممالک پر حملے بند کرے تاکہ خطے میں کشیدگی کم ہو اور مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول
    Next Article نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آئی جی اسلام آباد

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.