Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا
    بین الاقوامی اکتوبر 2, 2024

    ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

    اکتوبر 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran attacked Israel
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے ۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد میزائل نشانے پر لگے ہیں۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے اسرائیل پر 400 میزائل داغے گئے ہیں اور ایرانی میزائلوں نے تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی آئرن ڈوم حملہ روکنے میں ناکام رہا ہے اور متعدد ایرانی میزائل نشانے پر جا لگے ہیں۔

    دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں کو آئرن ڈوم سسٹم کے ذریعے تباہ کیا جا رہا ہے فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال ہے۔

    امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے میزائل حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ امریکا ایران کےحملوں کےجواب میں اسرائیل کی مدد کےلیے تیار ہے خطےمیں امریکی فوج کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔

    ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حملہ اسماعیل ہنیہ، حسن نصر اللہ کی شہادت کا ردعمل ہے۔ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ایرانی خود مختاری کی خلاف ورزی کا جواب دیا گیا ہے، اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو یہ نہ سمجھے میزائل حملہ ختم ہوگیا ہے۔

    ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ وسطی تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کو ایران کے میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں عوام کے اربوں روپے پھنس گئے
    Next Article اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026

    پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کا ایپ کے ذریعے آغاز

    فروری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کا ایپ کے ذریعے آغاز

    فروری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.