Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
    خاص خبریں اگست 24, 2024

    بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

    اگست 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian cricketer Shikhar Dhawan has announced his retirement
    Indian cricketer Shikhar Dhawan has announced his retirement
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     معروف بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

    بھارتی بلے باز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ  انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا‘۔

    شیکھر دھون نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’ میں بی سی سی آئی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے  مجھے موقع دیا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ  خود سے یہ کہتا ہوں کہ اس بات سے دکھی نہیں ہوں کہ ملک کے لیے دوبارہ نہیں کھیلوں گا، میں اس بات پر خوش ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا ہوں اور یہ میرےلیے سب سے بڑا اعزازہے‘۔

    بھارتی کرکٹر نے کہا کہ وہ آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں پیچھے دیکھنے پر صرف یادیں اور آگے دیکھنے پر پوری دنیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے ایک ہی منزل تھی کہ  بھارت کے لیے کھیلنا اور وہ ہوا بھی، اس منزل میں کوچز، فیملی، ٹیم اور بی سی سی آئی کا شکرگزار ہوں‘۔

    شیکھر دھون نے 34 ٹیسٹ، 167 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔

    Shikhar Dhawan شیکھر دھون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشین میں سرخاب چوک کے قریب دھماکہ،2 بچےجاں بحق،12زخمی
    Next Article راولپنڈی:ڈاکٹر کے ہاتھ سے گر کر نومولود بچی جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    نومبر 11, 2025

    اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 سے زائد زخمی

    نومبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.