Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت :بارشوں نےتباہی مچادی،10افراد ہلاک اور متعددلاپتا
    بین الاقوامی اگست 22, 2024

    بھارت :بارشوں نےتباہی مچادی،10افراد ہلاک اور متعددلاپتا

    اگست 22, 2024Updated:اگست 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت میں بارشوں نے مچائی تباہی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ریاست تریپورہ میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، بارشوں کی ذیادتی کی وجہ سےمختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو ئےاور متعدد لاپتا ہوگئے۔

    غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔مزید یہ بتایا گیا ہے کہ سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ روز بھارت کے8 اضلاع سے34 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑ کر  شیلٹر کیمپس میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہزار کے قریب گھر بھی متاثر ہوئےہیں اور 12سالہ بچی سمیت 10افرادہلاک ہوگئےـ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں ـ

     

    10 افراد 10people died India: rain بارشوں بھارت ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
    Next Article مانسہرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.