Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»‎انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر گلگت میں فری لانس ہب کا قیام
    فیچرڈ فروری 2, 2025

    ‎انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر گلگت میں فری لانس ہب کا قیام

    فروری 2, 2025Updated:فروری 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Independent Living Centers Establishment of Freelancing Hub in Gilgit
    لیپ ٹاپ فراہمی سہولت سے یہ خصوصی افراد آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے کفالت کی راہ پر گامزن ہونگے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او کا گلگت میں فری لانس ہب کا قیام،  ایس سی او گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کے لئے اداروں کی کفالت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے ۔

    انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر میں خصوصی افراد کے لیے ہر طرح کے وسائل موجود ہیں، خصوصی افراد کا کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے،یہ باصلاحیت خصوصی افراد دوسروں کے لئے بھی مثال قائم کرتے ہیں ۔

    ایس سی او کی جانب سے انڈیپینڈنٹ لیونگ سینٹر گلگت میں فری لانس ہب کا قیام بھی عمل میں لایا گیا،فری لانس  ہب کے قیام سے آئی ٹی کے شعبے میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچے اور بچیاں مستفید ہو رہے ہیں ۔

    ایس سی او کی جانب سے خصوصی افراد کے لئے مختص فری لانس ہب میں لیپ ٹاپس فراہم کیے جائیں گے،لیپ ٹاپ فراہمی سہولت سے یہ خصوصی افراد آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے کفالت کی راہ پر گامزن ہونگے ،ایس سی او انڈیپینڈنٹ لیونگ سینٹر جیسے اداروں کے ذریعے ایسے مزید مواقع فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،آرمی چیف
    Next Article فرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپین شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.