Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں علی بابا 40 چوروں کی حکومت ہے،700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی
    خاص خبریں مئی 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں علی بابا 40 چوروں کی حکومت ہے،700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    مئی 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Khyber Pakhtunkhwa, there is a government of 40 thieves, 700 billion rupees have been corrupted, Governor Faisal Karim Kundi
    ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں، خیبرپختونخوا میں علی بابا 40 چوروں کی حکومت ہے ،صوبے بھر میں کرپشن کا بازار گرم ہے، صوبے میں 500 سے 700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے ، 

    کوئٹہ میں خضدار حملے کی زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں، خیبرپختونخوا میں علی بابا 40 چوروں کی حکومت ہے، خضدارمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دہشت گردوں نے سانحہ اے پی ایس میں بھی بچوں کونشانہ بنایا تھا، جنگ کے دوران بچوں اور خواتین کو نشانہ نہیں بنایا جاتا، بزدل دشمن ہماری سکیورٹی فورسز کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔

    گورنرخیبرپختونخوا نے کہا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے، پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے ، ہمارا مستقبل تعلیم سے وابستہ ہے، تعلیم اور صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری: خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کرکے خاتون ڈاکٹر کا ریپ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
    Next Article بھارت کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    بین الاقوامی

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.