Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا میں 4 ہزار ڈالرز پالتو کتے نےنگل لیے،مالک نے کتے سے وصولی کر لی
    بین الاقوامی جنوری 6, 2024

    امریکا میں 4 ہزار ڈالرز پالتو کتے نےنگل لیے،مالک نے کتے سے وصولی کر لی

    جنوری 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In America, 4 thousand dollars was swallowed by a pet dog, the owner recovered from the dog
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا میں4ہزار ڈالرزپالتو کتے نےنگل لیے لیکن مالک نے یہ رقم وصول کرنے کے لئے جو طریقہ استعمال کیا اس نے سب کو حیران کر دیا

    امریکا کے شہر پٹسبرگ یہ نا قابل یقین واقعہ پیش آیا جہاں کے رہائشی کلیٹن لا کے کتے نے اس کے 4 ہزار مالیت کے ڈالر سے بھرا لفافہ نگل لیا مالک سے اتنا بڑا نقصان برداشت نہ ہوا اور رقم کی وصولی کے لیے اس نے حیران کن اقدام کیا۔

    مقامی ذرائع کے مطابق کلیٹن لا اور اس کی اہلیہ کیری سے چار ہزار ڈالر کا نقصان برداشت نہ ہو سکا اور اس کی وصولی کے لیے انہوں نے کتے دو دن تک کی اُلٹیوں اور فضلات سے نوٹوں کو جمع کیا اور پھر اُن کی صفائی کر کے انہیں خشک کیا اور بڑی مشکل سے سیریل نمبر دیکھ کر جوڑا لیکن اس محنت کا انہیں صلہ پوری رقم وصول ہونے کی صورت میں مل گیا۔

    مقامی میڈیا کو واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر پر مزدروں سے باڑ لگوا رہے تھے جن سے چار ہزار ڈالر مزدوری طے ہوئی تھی اور انہوں نے طے شدہ معاوضے کی رقم ایک لفافے میں رکھ کر کچن کاؤنٹر پر چھوڑ دی تھی۔

    کیری کے مطابق جب وہ مزدوروں کا کام ختم ہونے کے بعد لفافہ لینے کچن میں واپس آئی تو لفافہ وہاں موجود نہیں تھا جب کہ یہ دیکھ کر وہ حیران رہ گئی کہ ان کا پالتو کتا سیسل نوٹوں کو چبا رہا تھا۔ کیری نے فوری طور پر اپنے شوہر کو بلایا اور پھر زمین پرپڑے ہوئے کرنسی نوٹو کو سمیت کر بڑی مشکل سے جوڑا تو وہ صرف 1500 ڈالرز تھے جس کا مطلب تھا کہ کتا 3500 ڈالر کھا چکا تھا۔

    جوڑے کے مطابق یہ ہمارے لیے ایک خطیر رقم تھی اس لیے اس کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہم نے دو روز تک انتظار کیا اور اس دوران کُتے کی قے اور فضلے سے نوٹ جمع کرکے انہیں جوڑ کر اپنا نقصان پورا کیا

    America pet dog امریکا پالتو کتے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ ،پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز اور قائدین امیدواروں میں ٹکٹ کیلئے جنگ جاری
    Next Article سندھ میں نئے کوویڈ ویرینٹ کے دو مشتبہ کیس سامنے آئے
    Ume Roman

    Related Posts

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظور

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.