Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس
    خاص خبریں ستمبر 9, 2025

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important meeting regarding development projects and Chinese security in Hazara, Gilgit-Baltistan, Azad Kashmir
    شر پسند و جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مل کر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائے، ڈی آئی جی ہزارہ کی پولیس افسران کو ہدایت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن ناصر محمود ستی کی زیر صدارت ہزارہ، گلگت اور آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی پراجیکٹ، چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کی سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اہم آن لائن اجلاس ہوا ،اجلاس میں ڈی آئی جی گلگت، استور، اے آئی جی سیکیورٹی آزاد کشمیر اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔

    ایبٹ آباد: اجلاس میں ہزارہ، گلگت اور آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس، چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کی سیکیورٹی، موجودہ سیکیورٹی اقدامات اور ان میں مزید بہتری لانے اور شر پسند و جرائم پیشہ افراد کیخلاف قانونی کارروائیوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی پراجیکٹ اور چائنیز کی سیکیورٹی حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور انکو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ اس میں کسی قسم کی کوئی بھی کمی کوتاہی نہ کی جائے، چائنیز ورکرز و دیگرغیر ملکیوں کی نقل و حرکت کے حوالے ایک دوسرے انفارمیشن شیئرنگ کو مزید مستحکم بنایا جائے اور بروقت ایک دوسرے کو اطلاع فراہم کریں اور چائنیزشہریوں کی نقل و حرکت کے دوران فل پروف انتظامات کیئے جائے تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہوں ۔

    ڈی آٗی جی ہزارہ کا کہنا تھا کہ ترقیاتی پراجیکٹس کے اردگرد اپنی اپنی حدود میں سیکیورٹی انتظامات کا ہفتہ وار آڈٹ کیا جائے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیئے جائے اور سیکیورٹی انتظامات میں سیکیورٹی خدشات کو دور کیا جائے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ شر پسند و جرائم پیشہ عناصر کےخلاف مل کر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں، سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کی مدد سے شرپسند و جرائم پیشہ عناصر و گرہوں کی فہرستیں مرتب کرکے ایک دوسرے کیساتھ شیئر کریں اور انکے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے ۔

    انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے اضلاع میں انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندیوں کے نظام میں مزید بہتری لائے جائے مشکوک افراد اور مشکوک گاڑیوں کی اچھے طریقہ کار سے چیکنگ کی جائے اور کسی بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اعلی افسران کو مطلع کیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید
    Next Article اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فورسز کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.