Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا
    خاص خبریں مئی 25, 2025

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    IG Khyber Pakhtunkhwa Zulfiqar Hameed inaugurated Ayubiya Khanspur Police Check Post
    ڈی پی او ایبٹ آباد نے چوکی کی اہمیت اور اس کے آپریشنل فوائد کے بارے میں آئی جی کو بریفننگ دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلیات: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا،اس موقع پر پولیس کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔

    پولیس چیک پوسٹ کے افتتاح کے موقع پر ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی،ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔

    آئی جی کے پی نے نو تعمیر چوکی کا تفصیلی معائنہ کیا اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سامان کا جائزہ لیا،آئی جی کے پی کے نے چوکی کے احاطے میں درخت بھی لگایا ۔

    ڈی پی او ایبٹ آباد نے چوکی کی اہمیت اور اس کے آپریشنل فوائد کے بارے میں آئی جی کو بریفنگ دی ۔

    پولیس کی جانب سے سیاحوں کی سہولت آسانی اور رہنمائی کےلئے لگائے گئے فیسلیٹشن سنٹر اور پولیس کیمپس کا دورہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک
    Next Article لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.