Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آئی جی اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا،پنجاب سے ذوالفقار حمید نئے انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا تعینات
    فیچرڈ جنوری 29, 2025

    آئی جی اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا،پنجاب سے ذوالفقار حمید نئے انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا تعینات

    جنوری 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    IG Akhtar Hayat removed from the post, Zulfikar Hameed from Punjab appointed as new Inspector General Khyber Pakhtunkhwa
    اختر حیات کے ہٹانے اور ذوالفقار حمید کے تعینات کرنے کے نوٹیفکیشنز بھی جاری کردیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے موجودہ انسپکٹر جنرل پولیس کو ہٹاکر پنجاب سے پولیس کے افسر نئے آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیئے گئے ۔

    پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور کو عہدے سے ہٹادیا گیا  اور اس حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

    حکومتی اعلامیے کے مطابق پنجاب میں تعینات گریڈ 21 کے پولیس افسر ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا مقرر کر دیا گیا ہے ۔

    نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق اختر حیات گنڈاپور کو کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر گلگت بلتستان کی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
    Next Article ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.