Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف جیتے ہیں تو بتائیں اب وہ کدھر ہیں؟ بابر اعوان
    خاص خبریں فروری 15, 2024

    نواز شریف جیتے ہیں تو بتائیں اب وہ کدھر ہیں؟ بابر اعوان

    فروری 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    If Nawaz Sharif is alive, tell me where he is now, Babar Awan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بابر اعوان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف نواز شریف کو چنا تھا۔وہ ن لیگ کا مینڈیٹ بھی چوری کر گئے۔

    پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جیتے ہیں تو بتائیں اب وہ کدھر ہیں۔ کئی بار وزیراعظم رہنے والے پھر وزارت عظمی کے لیے ٹرائی کر رہے ہیں۔ شریف برداران آزمائے ہوئے نہیں بلکہ ٹھکرائے ہوئے ہیں پھر بھی اقتدار سے للچائے ہوئے ہیں۔نوازشریف پہلے ہی 4 بار وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ نوازشریف کو پہلے 3بار این آراو کے ذریعے وزیراعظم بنایا گیا۔رہنما پی ٹی آئی کاکہنا تھا اب نوازشریف کا بھائی وزیراعظم بن رہا ہے۔ شہبازشریف 3 بار وزیراعلی پنجاب رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کوئی جمہوریت نہیں ہوگی جب تک قیدی نمبر 804کو رہا نہیں کیا جاتا۔ جن کے خلاف مقدمات تھے ان کو این آر او کے ذریعے چھوڑا جاچکا ہے۔

    بابراعوان کا کہنا تھا کہ جمہوریت ووٹ کے گھر کی باندھی ہے جہاں ووٹ جائے گا جمہوریت بھی ادھر ہی جائے گی۔ ہماری وفاق اور پنجاب میں اکثریت واضح ہے، اس وقت لوٹوں کا لنگر چل رہا ہے اور قیمتیں لگ رہی ہیں۔رہنما پی پی آئی نے کہا کہ پہلے بھی کہتا رہا نوازشریف وزیراعظم نہیں ہے، پہلے نوازشریف کے ساتھ کوئی اور ہاتھ کرتا رہا اس بار شہبازشریف نے ہاتھ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان بڑے زبردست بیان دے رہے ہیں۔توقع کرتا ہوں مولانا فضل الرحمان اپنی پوزیشن واضح کریں اپوزیشن کرنا چاہتے ہیں یا اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں۔

    ۔

    Babar Awan Nawaz Sharif بابر اعوان نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت سازی سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی رابطہ کمیٹیوں کی ملاقات
    Next Article انتخابات 2024: امریکا کی جانب سے حالیہ انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.