Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم
    خاص خبریں مئی 14, 2025

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    If aggression is attempted again, we will respond in such a way that nothing will be left of India, says Prime Minister
    ہماری افواج نے اللہ کے کرم سے بھارت کے گھمنڈ اور غرور کو خاک میں ملادیا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بُنیان مرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی کے دورے کے موقع پر معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز پر افسران و جوانوں سے ملاقاتیں کیں ۔

    نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، وفاقی وزرا احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ، کور کمانڈر سیالکوٹ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔

    وزیراعظم کو آپریشن کی تفصیلات اور تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے آپریشن بنیانِ مرصوص میں افواجِ پاکستان کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے، افواج پاکستان نے دشمن کے حملے کو چند گھنٹوں میں ناکام بنایا ۔

    انہوں نے کہا کہ دشمن نے نہتے شہریوں، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا، بھارت کی جارحیت بے بنیاد اور عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے اللہ کے کرم سے بھارت کے گھمنڈ اور غرور کو خاک میں ملادیا، اگر پانی بند کرنے یا جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو مزید طاقت سے جواب دیں گے اور بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، بہادر افواج نے دشمن کی ناپاک جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا، تاریخ یاد رکھے گی کس طرح چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کوناکام بنایا ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ کےفضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کے گھمنڈ اورغرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن کے ہوش ٹھکانے آ گئے ہیں، ہمارے بہادر سپوتوں نے دشمن کو ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھنے دیا، ہمارے شاہینوں نے دشمن کو جو ضرب لگائی یہ معمولی کارنامہ نہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو روایتی جنگ میں پیچھےچھوڑنے کے بھارتی دعوےخاک میں مل گئے، اگر بھارت نے ہمارا پانی بند کرنےکا سوچا بھی تو ریڈ لائن ہے، خون اور پانی پھر اکٹھا نہیں بہے گا، مسٹر مودی ! مکتی بانی کو کس نےٹریننگ دی تھی، سمجھوتہ ایکسپریس پر حملہ کس نے کیا پوری دنیا جانتی ہے ۔

    ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم آئندہ چند روز کے دوران ایئر بیسز اور نیول بیسز کا بھی دورہ کریں گے اس دوران وہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران و جوانوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    Next Article بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.