Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستانی کوہ پیما حسن شگری کے جسد خاکی کو اسکردو کیسے منتقل کیا گیا؟
    خاص خبریں اگست 2, 2024

    پاکستانی کوہ پیما حسن شگری کے جسد خاکی کو اسکردو کیسے منتقل کیا گیا؟

    اگست 2, 2024Updated:اگست 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How was the body of Pakistani mountaineer Hasan Shagri transferred to Skardu
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گزشتہ برس K-2 مہم میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما حسن شگری کے جسد خاکی کو  پاک فوج کے ہیلی مشن کے ذریعے اسکردو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

    حسن شگری گزشتہ برس کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی مہم میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔ان کو دشوار راستوں  اور موسم کی سختوں کےباعث  اُس وقت ان کی میت کو نیچے نہیں لایا جاسکا تھا۔

     جب اِس سال نائلہ کیانی کی تیار کردہ ٹیم کے ٹو کی صفائی مہم پر روانہ ہونے لگی تو حسن شگری کے اہل خانہ نے ان سے میت کو واپس لانے کی درخواست کردی۔

    اس وقت حسن شگری کا جسد خاکی 8200 میٹر پر بوٹل نیک پر برف کے اندر دبا ہوا تھا۔اس حوالے سے ریسکیو ٹیم نے پہلے برف کے اندر دبا جسد خاکی نکالا اور پھر اس کو لے کر تین ہزار میٹر نیچے ایڈوانس بیس کیمپ تک پہنچ گئے۔

    پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں بوٹل نیک سے ایڈوانس بیس کیمپ تک کسی کی میت کو پہنچایا گیا ہے۔ میت لانے والی ٹیم میں دلاور سدپارا، اکبر حسین سدپارا، ذاکر حسین، مراد سدپارا اور علی محمد سدپارہ شامل تھے۔

    پاک فوج نے بیس کیمپ سے انسانی ہمدردی کے تحت حسن شگری کی میت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو پہنچایا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر پولیس کا ایک سو جوانوں پر مشتمل پہلا انٹی رائیٹ یونٹ پاس آؤٹ ہوگیا
    Next Article اٹک:مسلم لیگ ن کا سابقہ کسان کونسلر گولی لگنے سے جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026

    ملکہ کوہسار مری کے تاریخی مال روڈ کو جدید اور خوبصورت بنانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا۔

    مارچ 7, 2026

    ٹیکسلا کی کی مشہور لنگری ثقافت کا حصہ ہے سیاح یہاں سے لنگری اور دستہ، خریدنا پسند کرتے ہیں۔

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.