Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»صحت»افطار کے فروٹ چاٹ میں ’’خربوزہ‘‘ کتنا مفید اور صحت بخش ہے؟
    صحت مارچ 25, 2024

    افطار کے فروٹ چاٹ میں ’’خربوزہ‘‘ کتنا مفید اور صحت بخش ہے؟

    مارچ 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How useful and healthy is "melon" in Iftar fruit chaat?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ماہ مقدس کے ساتھ ہی خربوزے نے بھی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے یہ میٹھا اور فرحت بخش پھل افطار میں روزہ داروں کیلئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں۔

    کیا آپ قدرت کے اس شیریں اور فرحت بخش پھل کی افادیت سے واقف ہیں کہ انسانی جسم کیلیے خربوزہ کتنا مفید اور صحت بخش ہے؟

    جاتی ہوئی سردی اور گرمی کی آمد کے ان دنوں میں طبی ماہرین کی جانب سے خربوزے کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیوں کہ یہ گرمی کی شدت سے بچاتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے۔دنیا بھر میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے، اس خوش ذائقہ پھل سے بچے بڑے اور بوڑھے افراد سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خربوزہ کی 100 گرام مقدار میں 32 کیلوریز پائی جاتی ہیں جبکہ اس پھل میں پائے جانے والے وٹامنز اور منرلز کے لحاظ سے فیٹ صفر فیصد، کولیسٹرول0 فیصد، سوڈیم 16 ملی گرام، کاربوہائیڈریٹس 8 گرام، فائبر 3 فیصد ، پروٹین 1 فیصد، وٹامن اے 67 فیصد، وٹامن سی 61 فیصد ، وٹامن بی 6 5 فیصد اور میگنیشیم 3 فیصد اور پانی 95.2 گرام پایا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہندو برادری کے افراد کو صدر اور وزیر اعظم کی جانب سےہولی تہوار کے موقع پر مبارکباد
    Next Article ایمریٹس کو انفلائٹ انٹرٹینمنٹ ایوارڈ کا عالمی فاتح قرار دیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    پاکستان میں صحت اور تعلیم کے بجٹ مختص کرنے پر اہم مکالمہ

    جنوری 10, 2025

    کراچی:27 فیصد والدین پولیو کے قطرے پلانے سے گریزاں

    اگست 17, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.