Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی

    جون 30, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری

    جون 30, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل

    جون 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تعلیمی اداروں میں عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
    خاص خبریں اپریل 3, 2024

    تعلیمی اداروں میں عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

    اپریل 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    تعلیمی اداروں میں عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عید کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 اپریل سے 14 اپریل تک چھٹیوں کا امکان ہے تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان نہیں کیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور لوگ عید الفطر کے تہوار کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔اس سال رمضان میں 29 روزے متوقع ہے، جس کے مطابق عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔سندھ سمیت وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ابھی تک اسکولوں میں عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے تاہم توقع ہے کہ عید 10 اپریل کو پڑنے کی صورت میں تعلیمی ادارے 9 اپریل سے 14 اپریل تک بند رہیں گے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی واقعات پر عمران خان کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب
    Next Article پاکستان کی عوام متحدہ عرب امارات کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں،عطا تارڑ
    Ume Roman

    Related Posts

    چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل

    جون 29, 2025

    وزیراعظم کی چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت

    جون 29, 2025

    ملک بھر میں بجلی کے بلز میں پی ٹی وی کی فیس ختم کرنے کا اعلان

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی

    جون 30, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری

    جون 30, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل

    جون 29, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم کی چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت

    جون 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی

    جون 30, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری

    جون 30, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل

    جون 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.