Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»16ویں منزل سے گرنے والا چار سالہ بچہ کیسے محفوظ رہا؟
    دلچسپ و عجیب اگست 5, 2024

    16ویں منزل سے گرنے والا چار سالہ بچہ کیسے محفوظ رہا؟

    اگست 5, 2024Updated:اگست 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How was the four-year-old child who fell from the 16th floor safe?
    How was the four-year-old child who fell from the 16th floor safe?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فرانس میں 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد حیرت انگیز طور پر محفوظ رہا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق  فرانس کے علاقے اوبر ویلیئرز میں  ایک چار سالہ بچہ 16ویں   منزل سے نیچے گرا  لیکن حیران کن طور پر بچے کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔-

    4 سالہ اینزوجس کی آٹزم کی تشخیص ہوئی تھی اپنے کمرے میں تھا جب اس کے والد نے اسے روتے ہوئے سنا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق  چار سالہ اینزو کو آٹزم کی تشخیص ہوئی تھی وہ اپنے کمرے میں ہی تھا کہ ان کو اپنے بیٹے  کے رونے کی آوز سنائی دی لیکن کچھ ہی دیر بعد ان کو احساس ہوا کہ بچے کے رونے کی آواز بند ہوگئی ہے۔

    وہ اپنے بچے کو دیکھنے کے لئے جیسے ہی  کمرے میں داخل ہوئے  تو ان کو معلوم ہوا کہ دروازہ اندر سے بند ہے۔ والدین کو اس پر خدشہ ہوا کہ شاہد بچے نے غلطی سے اپنے آپ کو اندر بند کر لیا ہے جس کے باعث وہ گھبرا گیا ہو ، والد نے جیسے ہی کمرے کا دروازہ توڑکر اندر داخل ہوئے تو انہوں نے دیکھا کہ کمرے میں بچہ موجود نہیں تھااور کھڑکی کھلی ہوئی تھی۔

    ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا اور والدین کو شبہ تھا کہ لڑکے نے غلطی سے اپنے آپ کو اندر بند کر لیا ہے جس کی وجہ سے وہ خوفزدہ ہو گئے، اینزو کے والد جیسے ہی دروازہ توڑکر اندر داخل ہوئے تو دیکھا کہ کمرے میں کوئی بھی نہیں اور کھڑکی بھی کھلی ہوئی ہے۔

    والدین نے بالکونی پر جا کر دیکھا تو ان کا بچہ نیچے گرا ہوا تھا ، وہ تیزی سے نیچے کی طرف نکلے اور یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کا بچہ صحیح سلامت تھا۔
    والدین فورا بچے کو اسپتال لےگئے جہاں اس کے تمام ٹیسٹ کیے گئے اور ٹیسٹ رپورٹ کلئیر آنے کے بعد اسے چھٹی دے دی گئی

    four-year-old child چار سالہ بچہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوامی دباؤ کے باعث حسینہ واجدمستعفی، بھارت روانہ
    Next Article مانسہرہ:مہانڈری میں بننے والی جھیل کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی
    Ume Roman

    Related Posts

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خاندان میں خوشی کی لہر

    جولائی 21, 2026

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.