Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی
    خاص خبریں ستمبر 2, 2024

    بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی

    ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ـ

    ذرائع کے مطابق جعفرآباد اور نصیر آباد میں  سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں ،جب کہ نصیرآباد کے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کو تین دن سےخوراک کی شدید قلت کا سامنا درپیش ہے، اور انہیں علاج معالجے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری طرف جھل مگسی میں رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، قلعہ عبداللہ کی ماچکہ ندی شدید بارشوں کے باعث بپھر گئی جس سے باغات،فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں کئی سڑکیں، پُل اور گھربہہ گئے۔

    دوسری جانب  زیارت کوئٹہ شاہراہ پرٹریفک معطل ہے جب کہ  سبی سے آنے والی گاڑی بیجی ندی میں بہہ گئی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    Balochistan rains بارشوں بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:ملازمین نے سری نگر ہائی وے پر دھرنا دے دیا
    Next Article مانسہرہ میں بارشیں،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 21, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    امن

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم امن پر پیغام جاری کیا ہے۔…

    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.