Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»5 اگست سے مری اور گلیات میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
    پوٹھوہار اگست 1, 2025

    5 اگست سے مری اور گلیات میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

    اگست 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains predicted in Murree and Galiyat from August 5, risk of landslides
    اربن اور فلیش فلڈنگ کی صورت میں محفوظ مقامات پر رہیں، گاڑی ہرگز بہتے ہوئے پانی سے کراس نہ کریں، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق شدید بارشوں سے مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، اربن اور فلیش فلڈنگ کی صورت میں محفوظ مقامات پر رہیں، گاڑی ہرگز بہتے ہوئے پانی سے کراس نہ کریں ۔

    پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  5 اگست سے شروع ہونے والے سپیل میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کے لیے ریلیف کمشنر پنجاب نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور سول ڈیفنس، ریسکیو اور متعلقہ اداروں کو پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگست میں مون سون بارشیں گزشتہ ماہ سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی ہے، صوبائی حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ایمرجنسی کنٹرول رومز، سول ڈیفنس اور ریسکیو کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے ۔

    اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں سے مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، اربن اور فلیش فلڈنگ کی صورت میں محفوظ مقامات پر رہیں، گاڑی ہرگز بہتے ہوئے پانی سے کراس نہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب
    Next Article کون بنے گا کروڑ پتی کا کروڑ پتی میزبان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.