Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تھانہ حطار پولیس کی کاروائی, منشیات فروش گرفتار
    خاص خبریں جولائی 25, 2024

    تھانہ حطار پولیس کی کاروائی, منشیات فروش گرفتار

    جولائی 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hattar police action, drug dealer arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ حطار پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا، ساتھ ہی 2 کلو سے زائد چرس بھی برآمد کر لی گئی۔

    ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد نواز نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے عادی منشیات فروش ملک حفیظ ولد فضلداد سکنہ شادی حطار کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2 کلو 495 گرام چرس برآمد کرلی ۔گرفتار منشیات فروش کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار 
    Next Article جرمنی واقعہ کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم مہم شروع کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.