Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
    خاص خبریں جولائی 7, 2025

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: The body of an 8-year-old boy was found in a house under the limits of Kot Najibullah police station.
    لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج سوتیلی ماں کو گرفتار کرلیا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں ایک گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ  لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق مقتول ریحان عنصر کو سوتیلی ماں نے ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا ہے ۔

    ہری پور پولیس کے مطابق ریحان کے والدین کے درمیان شادی کے کچھ عرصہ بعد علیحدگی ہوئی تھی ،مقتول بچے کے والد کا کہنا ہے کہ سوتیلی والدہ اکثر اوقات بچے پر تشدد کرتی رہتی تھی .

    پولیس نے مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے سوتیلی ماں کو گرفتارکرلیا ہے ،پولیس نے بچے کی لاش کو ٹراما سنٹر منتقل واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
    Next Article اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.