Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہری پور: پولیس نے شہدا پشاور پولیس لائن کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا
    ہزارہ جنوری 30, 2024

    ہری پور: پولیس نے شہدا پشاور پولیس لائن کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا

    جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur Police organized Quran recitation for Martyrs Peshawar Police Line
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سانحہ پشاور پولیس لائن شہدا کی برسی کے موقع ہری پور پولیس کی جانب سے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق قران خوانی میں ڈی پی او محمد عمر خان، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شاہ جہان خان، آر آئی پولیس لائن انسپکٹر اختر نواز اور کثیر تعداد میں پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ڈی پی او ہری پور کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے شہداء نے امن وامان کے قیام کے لئے بیش بہاقربانیاں دی ہیں، جن کوسنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے اور ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 30 جنوری کو پولیس لائن پشاور دھماکہ میں متعدد پولیس افسران و اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے تھے۔ قران خوانی میں سانحہ پولیس لائن شہداء کے ایصال ثواب اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

    Haripur martyrs Peshawar Police Line Quran recitation پولیس شہدا پشاور پولیس قرآن خوانی ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں کڑاکے کی سردی قہر ڈھانے لگی
    Next Article عمران خان: سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
    Ume Roman

    Related Posts

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.