Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہری پور پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے
    ہزارہ ستمبر 26, 2024

    ہری پور پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے

    ستمبر 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur police arrested 3 drug dealers during 2 different operations
    Haripur police arrested 3 drug dealers during 2 different operations
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی۔

    ہری پور پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان کی ہدایت پر علاقے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں لیاقت کی سربراہی میں پولیس نفری نے کارروائی کرتے ہوئے اسد علی ولد امیر علی سکنہ نئی آبادی ریلوے سٹیشن اور ہیرہ ولد نصرت سکنہ مکھن کالونی کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1 کلو 850 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

    دوسری جانب ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ ابرار خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بابر خان نامی ملزم کو گرفتار کر کے قبضہ سے 185 گرام آئس برآمد کر لی۔

    گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

    Haripur ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جولائی میں ریکارڈ آمد مسافروں کی تعداد کتنی تھی؟
    Next Article اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ,دو افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.