Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»گورنر فیصل کریم کنڈی کی سی ایم ایچ پشاور میں زخمی ڈی سی کرم سے ملاقات،عیادت کی
    قومی خبریں جنوری 6, 2025

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی سی ایم ایچ پشاور میں زخمی ڈی سی کرم سے ملاقات،عیادت کی

    جنوری 6, 2025Updated:جنوری 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Faisal Karim Kundi met and visited the injured DC Kuram at CMH Peshawar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ایچ پشاور میں علاج کیلئے داخل ضلع کرم کے زخمی ڈی سی جاوید اللہ محسود سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی ۔

    گورنر خیبر پختونخوا نے بگن فائرنگ کے دوران زخمی دیگر سکیورٹی اہلکاروں کی بھی عیادت کی ۔

    گورنر نے ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات سے متعلق معلومات حاصل کیں اور ہدایات بھی دیں ۔

    گورنر نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    اس موقع پرم گورنر کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا بھی موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل
    Next Article اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

    جنوری 4, 2026

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026

    پاک فضائیہ نے جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرليا

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    بین الاقوامی

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.