Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت؛ تین ڈپٹی سیکرٹریز کی ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر ترقی
    گلگت بلتستان ستمبر 5, 2024

    گلگت؛ تین ڈپٹی سیکرٹریز کی ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر ترقی

    ستمبر 5, 2024Updated:ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit; Promotion of three Deputy Secretaries to the post of Additional Secretary
    Gilgit; Promotion of three Deputy Secretaries to the post of Additional Secretary
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان بیورو کریسی میں 3 ڈپٹی سیکرٹریز کو ترقی دے کر ایڈیشنل سیکرٹریز تعینات کر دیئے گئے ہیں

    محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق تین ڈپٹی سیکرٹریز کی ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

    ان افسران میں گریڈ 18 کے آفیسر محمد علی کا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، گلگت بلتستان میں ڈپٹی سیکریٹری سے تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ ایل جی اینڈ آر ڈی، عارف حسین کا محکمہ سکول ایجوکیشن گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری سے ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات، وائلڈ لائف اینڈ انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ،

    جبکہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تعیناتی کے منتظر احمد خان کو ایڈیشنل سیکرٹری معدنیات، صنعت، محنت و تجارت، گلگت بلتستان تعینات کیا گیا ہے۔

    GB Gilgit Baltistan گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کرا دیا
    Next Article پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 2025

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.