Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جڑانوالہ: بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، ماں سمیت دو زخمی

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026
    سماج

    کراچی میں بیوی کو قتل کرکے روپوش ہونے والا شوہر گرفتار

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عام انتخابات 2024: پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات سامنے آ گئی
    خاص خبریں فروری 2, 2024

    عام انتخابات 2024: پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات سامنے آ گئی

    فروری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections 2024 Important information regarding Pakistan Army deployment has come out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں عام انتخابات 2024کے حوالے سے پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات سامنے آ گئی ہیں۔

    افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245کے تحت الیکشن 2024کے انعقاد میں معاونت کریں گی۔ پاک فوج متعلقہ علاقوں میں تیسرے نمبر پرکوئیک ری ایکشن فورس جیسی ڈیوٹی سر انجام دے گی۔الیکشن کے دوران امن عامہ کی صورتحال کو بہتر رکھنے کی پہلی ذمہ داری پولیس کی ہے جبکہ سول آرمڈ فورسز جیسا کہ رینجرز اور فرنٹیئر کور دوسرے مرحلے میں سکیورٹی کی ذمہ دار ہوں گی ۔ آرمی تیسرے مرحلے میں پولنگ کے جنرل علاقوں میں کسی بھی سیکورٹی کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تعینات ہوگی۔

    سول آرمڈ فورسز اور افواجِ پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 220، 245بشمول تمام شقوں اور ذیلی شقوں کے اپنے فرائض انجام دیں گی۔سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان کا عملہ محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے تعاون کرے گا تاکہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسر پریذائیڈنگ آفیسر اور پولنگ کا عملہ اپنے فرائض کو خوش اسلوبی سے انجام دے سکے۔انتخابی سامان کی ریٹرننگ آفیسر ز کے دفاتر سے پولنگ اسٹیشنز تک ترسیل، گنتی اور انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابی سامان کی واپسی ریٹرننگ آفیسر ز کے دفاتر تک منتقلی کے لیے سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔

    خیال رہے کہ الیکشن کے روز دفعہ 144 کے تحت ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی ہو گی۔ہر آفیسر اور جے سی او الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت اپنے اختیارات کا بر وقت استعمال کرے گا۔محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کیلئے پولیس پہلے مرحلے کی ذمہ دار، جبکہ سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان بالترتیب دوسرے مرحلے اور تیسرے مرحلے کی ذمہ دار ہوں گی

    general elections Pakistan Army deployment پاک فوج تعیناتی عام انتخابات 2024
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
    Next Article مولانا فضل الرحمان:پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا, تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    جڑانوالہ: بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، ماں سمیت دو زخمی

    جولائی 30, 2026

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    جڑانوالہ: بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، ماں سمیت دو زخمی

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026
    سماج

    کراچی میں بیوی کو قتل کرکے روپوش ہونے والا شوہر گرفتار

    جولائی 30, 2026
    ٹیکنالوجی

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جڑانوالہ: بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، ماں سمیت دو زخمی

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026
    سماج

    کراچی میں بیوی کو قتل کرکے روپوش ہونے والا شوہر گرفتار

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.