Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک کھرب 40 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش
    خاص خبریں جون 25, 2024

    گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک کھرب 40 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش

    جون 25, 2024Updated:جون 25, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک کھرب 40ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 34ارب 50 کروڑ روپے تجویز ،گریڈ 1 سے 16تک کے ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 25فیصد ،گریڈ 17سے اوپر کے ملازمین کیلئے 20 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

    تفصیلا ت کے مطابق پیر کو صوبائی وزیر خزانہ انجینئر اسماعیل نے گلگت بلتستان کے مالی سال کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

    کل حجم ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے

    غیر ترقیاتی بجٹ 86 ارب 60 کروڑ روپے تجویز کیا گیا ہے۔

    ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 34ارب 50 کروڑ روپے تجویز کیا گیا ہے۔

    ترقیاتی پروگرام کے لئے 20 ارب مختص کئے گئے ہیں۔

    وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لیے 13 ارب 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

    گندم سبسڈی کے لیے 19 ارب مختص کئے گئے ہیں۔

    گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کے لئے 25 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کے لئے 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

    غریبوں کے علاج کے لئے صحت انڈومنٹ فنڈ کو بڑھا کر 1 ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہمی کے لیے 10 کروڑ فراہم کئے جائیں گے.

    تین لاکھ سے زائد طلبا وطالبات جو سرکاری سکولوں تعلیم حاصل کرتے ہیں ان کو مفت کتابوں کی فراہمی کے لیے 35 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں.

    قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 1 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے .
    محکمہ حیوانات و ماہی پراوری کے لیے 30 کروڑ مختص کئے ہیں .
    صحت کے شعبے کے لیے 1 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
    محکمہ جیل خانہ جات 54 کروڈ 68 لاکھ .
    محکمہ قانون 19 کروڈ 26 لاکھ .
    اطلاعات 4 کروڈ 14 لاکھ .
    سروسز اینڈ جی ڈی اے 10 کروڈ 10 لاکھ .

    محکمہ مواصلات 1 ارب 99 کروڈ مختص کرنے کی تجویز ہے۔  . داریل تانگیر ایکسپریس وے 6 ارب . شاہراہ نگر 4 ارب پچاس کروڈ تھلیچی گلگت بلتستان تا شونٹر آزاد کشمیر 19 ارب 19 کروڈ . شگھر تھنگ بلتستان تا استور روڈ کے لئے 5 ارب 27 کروڈ روپے فراہم کیے جائیں گے ہنزہ کو عطا آباد جھیل سے صاف پانی گریٹر واٹر سپائی کے ذریعے مہیا کیا جائے گا جس کے لئے موجودہ بجٹ مین 1 ارب 27 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخانپور کے رہائشی کو سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا
    Next Article وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.