Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت
    پوٹھوہار نومبر 15, 2024

    میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral prayer of Major Muhammad Haseeb Shaheed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔

    تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جناب احسن اقبال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام، افسران، جوانون اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔

    اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ملک کے دفاع کے لیے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔  انہوں نے کہا کہ قوم فتنہ الخوارج اور ان کی باگ ڈور سنبھالنے والوں کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمارچ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آ رہی ، آفتاب شیرپاو
    Next Article گلگت؛ مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، صدر ہائی کورٹ بار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.