Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گھریلو جھگڑے پر خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2024

    گھریلو جھگڑے پر خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad; Police sub-inspector martyred in firing incident
    Islamabad; Police sub-inspector martyred in firing incident
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر  خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا۔

    ذرائع کے مطابق ضلع سانگھڑ کے جھول تھانے کی حدود میں ایک شخص لکھو بھیل نے خاندانی جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے اپنے بھائی، بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔

    پولیس حکام کے مطابق ملزم واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولین کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاکہ رسمی کارروائی مکمل کی جا سکے۔

    حال ہی میں کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں ایک رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ سے تین خواتین اور ایک کمسن بچی سمیت چار لاشیں ملی ہیں۔

    لیاری میں لی مارکیٹ کے قریب زینب آرکیڈ کی ساتویں منزل سے گلے کٹے لاشیں ملی ہیں۔

    پولیس نے بتایا کہ چاروں متاثرین کے گلے تیز دھار ہتھیار سے کاٹے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشوں پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔

    مقتولین کی شناخت علینہ 13 سال، مدیحہ 18، عائشہ 19 اور شہناز 51 سال کے نام سے ہوئی ہے۔

    قتل گھریلو جھگڑے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملیریا کے 93,002 کیسز رپورٹ
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچیں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.