Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی
    خاص خبریں جنوری 20, 2024

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

    جنوری 20, 2024Updated:جنوری 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Former national team captain Shoaib Malik got married for the second time
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی۔ اس بار قرعہ فال اداکارہ ثنا جاوید کے لیے نکلا ہے۔

    شعیب ملک نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنائی۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمداللہ، اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا‘۔ واضح رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اب اپنا نام ’ثنا جاوید‘ تبدیل کرکے ’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا ہے۔

    واضح رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔ سوشل میڈیا پر دونوں جوڑوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں تھیں تاہم دونوں کی جانب سے علیحدگی یا طلاق سے متعلق کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔

    کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق ہوگئی؟

    شعیب ملک کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام  جبکہ ثانیہ مرزا مشہور بھارتی ٹینس اسٹار ہیں۔ یہ جوڑا اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہاں شادی کے آٹھ سال بعد 2018 میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی کے بعد بھی شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق سے متعلق کوئی تصدیق نہیں سامنے آئی۔

    Former national team marriage Shoaib Malik ثنا جاوید شعیب ملک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہریپور کے علاقے خان پور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    Next Article گلگت بلتستان مالی بحران کا شکار، وفاقی حکومت سے 10 ارب روپے کی اپیل
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.