Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیاں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: الطاف وانی
    خاص خبریں ستمبر 14, 2024

    مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیاں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: الطاف وانی

    ستمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5 people were burnt to death due to fire in Mardan
    5 people were burnt to death due to fire in Mardan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حریت رہنما الطاف حسین وانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیاں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں۔ 

    ورلڈ مسلم کانگرس اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں دنیا بھر سے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سفارت کاروں سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

    اس موقع پر اقوام متحدہ میں ورلڈ مسلم کانگریس کے مستقل نمائندے اور حریت پسند رہنما الطاف حسین وانی کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگیوں کا منظم استعمال انسانیت کے خلاف جرم ہے۔

    الطاف حسین وانی نے کہا کہ جبری گمشدگیاں کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں، جبری گمشدگیوں سے متاثرہ خواتین کو اب”آدھی بیوا”یا”آدھی بیوی”کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔

    ‎مقررین نے عالمی برادری سے جبری گمشدگی کے معاملے کا نوٹس لینے اور بھارت کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

    Altaf Wani Occupied Kashmir الطاف وانی مقبوضہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان پیر خانے میں آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس کرجاں بحق
    Next Article پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.