Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ
    خاص خبریں جولائی 5, 2025

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foolproof security plan formulated for Ashura processions in Gilgit, decision also made to shut down mobile services
    ضلع بھر میں 1421 پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے، آئی جی گلگت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت: آئی جی پولیس افضل محمود بٹ نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا، ضلع بھر میں 1421 پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے ، اس دوران موبائلہ فون سروس کو معطل رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

    یوم عاشور کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ کا کہنا تھا کہ  105 اہلکاروں پر مشتمل گلگت بلتستان اسکاوٹس کی نفری تعینات کی گئی ہے، فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 100 اہلکار بھی سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پاک رینجرز کی 20 موبائلز کوئیک رسپانس فورس مؤثر انتظامات کیلئے متحرک ہپیں اور جلوسوں میں سول لباس میں ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جلوس کے راستوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے متبادل راستے ترتیب دے دیے گئے ہیں، داخلی راستوں پر سخت چیکنگ، کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں ۔

    آئی جی گلگت نلتستان نے کہا کہ عاشورہ محرم پر سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈرون سے جلوس کی نگرانی کی جائے گی، جلوس کے روڈ پر موجود تمام تجارتی مراکز اور دفاتر سیل کردیے گئے ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عاشورہ محرم پر شاہراہ قراقرم ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند رہے گی، اس دوران موبائل سروس بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    آئی نےا کہنا تھا کہ بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر جلوس نگرانی کی جائے گی، بلند عمارتوں سنائپر شوٹرز بھی تعینات رہیں گے،انہوں نے ہدایت کہ جلوس کے راستوں کو سراغ رساں کتوں کے ذریعے کلیئر کیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع
    Next Article ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.